+923456969738
Enter your email address: Delivered by FeedBurner

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 13 سالہ لڑکی سے پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بھرے بازار میں دھلائی کرڈالی

اوکاڑہ ( آن لائن) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 13 سالہ لڑکی سے پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بھرے بازار میں دھلائی کرڈالی ہے۔

خاتون حمیرا نے اپنے شوہر جمال پر الزام لگایا ہے کہ اس نے پانچویں شادی بڑی ڈھوم دھام سے کی ہے۔ حمیرا کے مطابق وہ خادم کی چوتھی بیوی ہے اور اس کے شوہر نے

 پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 13 سالہ لڑکی سے پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بھرے بازار میں دھلائی کرڈالی

پانچویں شادی ایک 13 سالہ لڑکی کے ساتھ کی ہے۔

خادم کی چوتھی بیوی نے بازار میں ہی کمال دکھاتے ہوئے نہ صرف اپنے شوہر کی دھلائی کرڈالی بلکہ اس کے پول بھی کھول کر رکھ دئیے۔

حمیرا نامی خاتون اپنے ساتھ اپنے شوہر کی پہلی تینوں شادیوں کے نکاح نامے اور طلاق کے کاغذات بھی لے کر آئی ہوئی تھی۔ خاتون بی بی کا کہنا تھا کہ وہ خادم کی چوتھی بیوی   ہے  اور وہ کُل پانچ شادیاں کرچکا ہے ، وہ سب کو جائیداد کا جھانسہ دے کر شادی کرتا ہے اور پھر بعد میں انہیں طلاق دے دیتا ہے۔ اور بعد میں سارا دن گھر سے غائب رہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Post